اگلے 2 سے 5 گھنٹوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان پنجاب کے شہروں گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں مزید بارش کی توقع ہے۔