Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور قلندرز نے مسلسل دوسری ٹرافی جیت کر پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی

لاہور قلندرز نے مسلسل دوسری ٹرافی جیت کر پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی ہے۔ ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور

Loading...
Exit mobile version