
نئی تصاویر وائرل؛ ہانیہ اور عاصم ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر اور مشہور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان دوبارہ بڑھتی قربتوں کے اشارے سامنے آ رہے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ساحلِ سمندر







