انمول کوکین نیٹ ورک میں شامل اہم ملزمان کی تصاویر اور تفصیلات سامنے آگئیں منشیات سے متعلق سرکاری اداروں کے بعض اہلکار مبینہ طور پر اس نیٹ ورک سے رابطے میں رہے، رپورٹ