نیب ترمیمی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور اس بل میں وفاقی حکومت کو چیئرمین نیب کی مدت میں مزید تین سال توسیع کا اختیار دینے کی تجویز شامل ہے