دنانیر مبین کے بچپن کی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے وائرل ویڈیو میں ننھی دنانیر کو پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں میزبان کے ساتھ پُراعتماد انداز میں گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔