پی ایس ایل 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ ملتان سلطانز نے کپتان محمد رضوان پی ایس ایل 8 میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 550 رنز بنائے، انہیں حنیف محمد کیپ دی گئی۔ بولنگ کے شعبے میں عباس آفریدی کو فضل
