Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کووڈ سے شدید بیمار ہونا معدے کے لئے بھی تباہ کن

کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد کے معدے کی صحت بہت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ برطانیہ کے کنگز کالج میں کی جانے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس معدے کے معدافعتی نظام پر اثرات مرتب کرتا ہے۔ برطانوی سائنسدانوں نے اس تحقیق میں کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے افراد کے آنتوں کے نمونوں کی جانچ پڑتال

Loading...