Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کورونا سے متاثر حاملہ خواتین کو خطرناک پیچیدگیوں کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

 گزشتہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ حمل کے دوران کورونا کا شکار ہونے والی خواتین کے بچے کی مردہ پیدائش یا پیدائش کے 28 دن بعد بچے کی موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تاہم اب ایک جدید تحقیق میں اس کی وجوہات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ہے، بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مراکز کی جانب سے کی گئی تحقیق

Loading...