Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
brain fog

کووڈ 19 کے دیرپا منفی اثرات دماغ پر کب تک رہتے ہیں؟

کووڈ 19 کے دیرپا منفی اثرات میں دماغ کے متاثر ہونے کی کئی خبریں منظرِ عام پر آچکی ہیں، تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا سے متاثرہ شخص کا دماغ کئی عرصے تک دھندلاہٹ کا شکار رہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد مریضوں میں (برین فوگ)  دماغی دھند کا شکار ہونے کے کئی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہاں سب سے پہلے

Loading...