کورونا پر قابو پانے کے لئے کیپسول تیار!
برطانیہ کے طبی ماہرین نے ایک ایسا کیپسول تیار کر لیا ہے جس سے قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوگا اور کورونا پر بھی قابو پایا جا سکے گا۔ برطانوی میڈٰیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی دوا ساز کمپنی آئی او ایس بائیو نے فلووڈ کے نام سے ایک کیپسول تیارکر لیا ہے جس کی مدد سے کورونا اور نزلے پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ دوا ساز کمپنی کی
