Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان کی حکومت میں جینا اور مرنا محال ہوگیا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  عمران خان کی حکومت میں جینا اور مرنا محال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اور پٹرول کی قیمت میں اضافے کی مذمت کرتی ہوں۔ مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہر

Loading...