محکمہ واسا کا عجیب وغریب کارنامہ مردہ ملازم کو نوکری پر بحال کرڈالا
فیصل آباد میں محکمہ واسا کا عجیب وغریب کارنامہ مردہ ملازم کو نوکری پر بحال کرتے ہوئے مستقل کرنے کے آرڈر جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز مسیح کی جانب سے 2010 میں مستقل کرنے کے حوالہ سے لیبر کورٹ میں کیس دائر کیا تھا جبکہ لیبر کورٹ نے 2019 میں مستقل کرنے کے احکامات جاری کئیے تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ محکمہ واسا کی جانب سے
