Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قوم نازک حالات میں اپوزیشن کے منفی رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قوم نازک حالات میں اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ اور منفی رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومت کے بروقت اورمؤثر اقدامات

Loading...
Exit mobile version