افغانستان وومن فٹ بال ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم افغانستان وومن فٹ بال ٹیم کو افغانستان سے طورخم بارڈر آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کے پاس مستند افغان پاسپورٹ اور پاکستان کا ویزا موجود تھا۔ We welcome Afghanistan Women football team they
