پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلے میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 رکنی اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد
