Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پروازیں

افغان ائیر لائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی

افغان ائیر لائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئی افغان حکومت نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے اور افغان ائیرلائنز کی پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کی وزارت شہری ہوابازی کی طرف سے سول ایوی ایشن کو خط لکھاگیا ہے جس میں افغانستان کی ائیر لائنزآریانا اورکام

Loading...