ملتان: ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے صفائی آپریشن کا آغاز کردیا
ملتان میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سیکنڈ شفٹ میں صفائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان شہر کے باسیوں کیلئے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے سیکنڈ شفٹ میں صفائی آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس ضمن میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر فخرالسلام ڈوگر کا کہنا ہے کہ ملتان کے بازاروں، شاہراہوں اور ملحقہ علاقوں کو میں شام کے اوقات میں بھی چمکایا جائے گا۔ ویسٹ
