
میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے،میاں طارق مصباح
صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح کی جانب سے معروف کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد ذکاءالرحمن کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میاں محمد ذکاءالرحمن کا انتقال تاجر برادری کے لیے ناقابل







