Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہوگیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت  اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی نے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ کی سمری منظور کر

Loading...