Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، 2,000 لٹر ملاوٹی دودھ  تلف

فوڈ سیفٹی ٹیم نے اڈہ جابر میں ملک کولیکشن سنٹر پر چھاپہ مار کر، 2,000 لٹر ملاوٹی دودھ  تلف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ مضر صحت دودھ تلف کرکے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی جبکہ پانی اور ڈیٹرجنٹس کی ملاوٹ کرکے مضر صحت دودھ تیار کیا گیا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی

Loading...