
وزیر اعظم کل تاجکستان روانہ ہوں گے
وزیر اعظم کل 2 روزہ دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پرکل تاجکستان روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وزیر اعظم 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت اور پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے پہلے اجلاس کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر







