بطورکھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں، حسن علی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا کہنا ہے کہ بطورکھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ باولر حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی نے ٹیم کو منتخب کی ہے۔ حسن علی کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اتنی صلاحیت
