Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم اس وقت ریل نہیں چلا سکتے، ٹرینئیں چلا لیں تو بڑی بات ہو گی ، اعظم سواتی

وفاقی وزیر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہم اس وقت ریل نہیں چلا سکتے ، ٹرینئیں چلا لیں تو بڑی بات ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ریل نہیں چلا سکتے ، ٹرینئیں چلا لیں تو بڑی بات ہو گی کیونکہ ریلوے میں بہت سی قیمتیں پراپرٹی موجود ہے۔  پاکستان

Loading...
Exit mobile version