Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پولیس کا پیشہ ورگداگروں کے خلاف کریک ڈاﺅن

حافظ آباد میں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کریک ڈاﺅن کے نتیجے  میں20 بھکاریوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ڈی پی او حافظ آباد محمد معصوم کا کہنا ہے حافظ آباد پولیس کی جانب سے بھکاریوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی  جارہی ہے، 

Loading...
Exit mobile version