Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ ن کا حکومت کے خلاف سیاسی محاذ گرم کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف سیاسی محاذ گرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نے پارٹی کو حکومت کے خلاف ماحول بنانے اور اسٹیریٹ پاور شو کرنے کی تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کے خدوخال واضح ہونے لگے ہیں، احتجاجی تحریک میں مہنگائی کو سرفہرست رکھا

Loading...