کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا بڑا ایکشن
کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کا بڑا ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف علی میمن کی ہدایت پر ضلع وسطی میں کارروائی کی گئی جہاں نارتھ کراچی سیکٹر 5 ڈی میں سرکاری اراضی پر قائم تعمیرات مسمار کر دی گئیں ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری راضی پر دکانیں اور گھروں کی تعمیرات کی گئی تھیں۔ ترجمان کے ڈی اے کا
