
نور مقدم قتل کیس، ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں ، پٹیشنرز کی جانب سے خواجہ حارث ایڈووکیٹ نے دلائل کا آغاز کردیا ہے۔ خواجہ حارث کا کہنا ہے کہ عدالت دیکھے کہ ایف آئی







