Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن میں انتخابات کا انعقاد صرف الیکشن کمیشن کا کام ہے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں انتخابات کا انعقاد صرف الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی قانون سازی پر الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق مؤقف اختیار کیا، ای وی ایم آئین سے متصادم ہے یہی مؤقف الیکشن کمیشن

Loading...