Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈمپر ایسوسی ایشن نے سیراب گوٹھ پر احتجاجی کیمپ قائم کردیا

ڈمپر ایسوسی ایشن نے سیراب گوٹھ پر احتجاجی کیمپ قائم کردیا ہے۔ ڈمپر ایسوسی ایشن کے  صدر محمود محسود نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت کے   رائلٹی کے نام پر غیر قانونی اور ناجائز ٹیکس کو نامنظور کرتے ہیں۔ ڈمپر ایسوسی ایشن کے  صدر محمود محسود کا کہنا ہے کہ جب تک صوبائی حکومت کا محکمہ معدنیات اس ناجائز رائلٹی ٹیکس کو واپس نہیں لینگے احتجاج جاری

Loading...