
ریلوے کی نجکاری، مظاہرین سراپا احتجاج
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ریلوے انجن شیڈ میں ملازمین کی جانب سے نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے انجن روک لیے ہیں جس کے باعث ٹرینیں لیٹ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کی گئی تو ریل کا پہیہ جام کردیں گے۔ مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ محکمے







