ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات نہ تھم سکے
ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات نہ تھم سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بورے والا میں جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ سمانے آگیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مسجد میں پڑھانے والا استاد جنسی درندہ نکلا ،استاد نے دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والی اپنی ہی شاگردہ سے جنسی زیادتی کردالی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ استاد کئ ماہ تک 13 سالہ طالبہ کو ڈرا
