
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی مثالی کامیابی
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی مثالی کامیابی سمانے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا کہنا تھا کہ ڈھائی ماہ کے مختصر عرصے میں 100 بچوں کے دل کے کامیاب آپریشن ہوئے جبکہ اسپتال میں ڈھائی ماہ میں امراض قلب کا شکار 100 بچوں کی کامیاب سرجریز بھی کی گئیں۔ ترجمان پی آئی سی رفعت انجم کا کہنا تھا کہ کامیاب سرجریز والوں میں







