Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے عرس مبارک کی تقریبات کا آج آخری روز

ملتان میں برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے 782ویں 3 روزہ عرس مبارک کی تقریبات کا آج آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ و گدی نشین درگاہ عالیہ شاہ محمود قریشی عرس مبارک کے آخری روز اختتامی دعا کروائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر عرس مبارک کی تقریبات مختصر کی گئی تھیں

Loading...