چک جھمرہ کے علاقہ میں اک بار پھر شہریوں کی جان ومال غیر محفوظ
فیصل آباد چک جھمرہ کے علاقہ میں اک بار پھر ڈاکوؤں کا جتھہ سرگرم ہوگیا شہریوں کی جان ومال غیر محفوظ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد چک جھمرہ کے علاقہ ستھوئی والا میں چھ رکنی ڈکیت گروہ گھر والوں کو یرغمال کر کے گھر کا صفایا کر گئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ شہری نواز کے گھر چھ ڈاکو مسلح اسلحہ لیے جبکہ 2 ڈاکو پولیس یونیفارم
