اچھے تعلیمی اداروں میں بچوں کو پڑھانا خواب بننے لگا، فیسوں میں 2 سو گنا اضافہ
اچھے تعلیمی اداروں میں بچوں کو پڑھانا خواب بننے لگا ہے، فیسوں میں 2 سو گنا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے پبلک اسکول کو اچھا بنانے کا آئی بی اے سکھر کا دعوی دھرا رہ گیا، جبکہ اب پبلک اسکول میں داخلہ لینے پر فی بچہ ترقیاتی فنڈ 20 ہزارروپے ادا کرنا ہوگا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ماتحت پبلک اسکول آئی
