گلگت میں کورونا کی صورتحال
گلگت بلتستان میں مزید 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10198 ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9 سیاح مریضوں سمیت 269 ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں کورونا سے آج 52 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 283
