پی ٹی آئی سعودی عرب کے صدر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر مفتی عزیز نے وفد کے ہمراہ پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سعودی عرب کے صدر مفتی عزیر اور جنرل سیکرٹری نزاکت علی گجر نے پاکستانی سفیر کو مملکت میں
