Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے جدید آلات لے آکر آئیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

؎وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے جدید آلات لے آکر آئیں گے۔ نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل طیڈ منٹن چیمپئن شپ کے انعقاد پر بڑی خوشی ہوئی، ٹیموں کے کھلاڑے یہاں سے اچھے خیالات واپس لے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا

Loading...
Exit mobile version