Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکٹرانک ووٹنگ مشین عوام کو اختیار سے محروم رکھنے کی سازش ہے،ایمل ولی

خیبر پختونخواہ میں اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین عوام کو اختیار سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر اے این پی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات  ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، پی ایم ڈی اے اور دیگر سیاسی

Loading...
Exit mobile version