
پولیس اور منشیات فروشوں کے مابین مقابلے میں اے ایس آئی اسلم فاروقی شہید
راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے راشد منہاس روڈ پر گزشتہ شب پولیس اور منشیات فروشوں کے مابین مقابلے میں 28 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اسلم فاروقی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہید اے ایس آئی اسلم فاروقی کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں ادا کر دی گئی، پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش







