Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کورونا

ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی اوسی کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 1 ہزار 664 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی اوسی

Loading...