Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کو جدید سہولیات مہیا کی جارہی ہیں، چیئرمین نادرا

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کو جدید سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک 84 لاکھ پاکستانی ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ طارق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کو

Loading...
Exit mobile version