Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر داخلہ دورہ سیاچن کیلئے اسکردو پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد دوروزہ سیاچن دورے کے لئے اسکردو پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو ائیرپورٹ پر مقامی انتظامیہ اور گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے حکام نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اپنے دورہ سیاچن میں گیاری اور گیانگ سیکٹرز کا دورہ کرینگے۔ وزیر داخلہ گیاری سیکٹر میں یادگار شہداء پر حاضری اور شہداء کو خراج عقیدت

Loading...
Exit mobile version