بورے والا: بس اور وین میں تصادم،5 افراد زخمی
بورے والا کے علاقے عارفوالا روڈ 217 پر ای بی کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوا ہے جس سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس اور وین کے تصادم زخمی ہونے والوں میں2 خواتین سمیت 5 افراد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بس اور وین کے تصادم میں زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت تشویش
