Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بورے والا: بس اور وین میں تصادم،5 افراد زخمی

بورے والا کے علاقے عارفوالا روڈ 217  پر ای بی کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوا ہے جس سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس اور وین  کے تصادم زخمی ہونے والوں میں2 خواتین سمیت 5 افراد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بس اور وین  کے تصادم میں زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت تشویش

Loading...
Exit mobile version