رحیم یار خان: ٹرین کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق
ملتان سے کراچی جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کی زد میں آکر 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ریلوے اسٹیشن کے قریب حبیب کالونی کے مقام پر پیش آیا ہے ، نشے میں دھت ہوکر ریلوے ٹریک پر بیٹھے رہنے کے باعث دونوں افراد زندگی کی بازہ ہار گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر ورثاء کے
