پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے میچ کا ٹاس ٹائم دو بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان
