عمران خان اور روسی صدر کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات جلد متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کا دورہ تاجکستان دو حصوں پر محیط ہے، پہلے حصے میں وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 20 ویں اجلاس میں
