بیرون ملک سے کراچی آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 ستمبر کو نجف سے کراچی آنے والی پرواز آئی ایف 331 کے پانچ مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کے 600 پانچ مسافر کورونا سے متاثر تھے، جدہ سے کراچی آنے والی پرواز ایس وی 700 کے
